وہ اپنی خشک تر قسمت کا شکوہ ہی نہیں کرتے
جنہیں رہنا ہے خوش صحرا میں ساون ڈھونڈ لیتے ہیں
वो अपनी खुश्क़ तर किस्मत का शिकवा ही नहीं करते
जिन्हें रहना है खुश सहरा में सावन ढूंढ लेते है
وہ کیسے لوگ ہیں بیٹیوں کو بوجھ کہتے ہیں
مقدر بیٹیوں کےخد ہی آنگن ڈھونڈ لیتے ہیں
वो कैसे लोग हैं जो बेटियों को बोझ कहते हैं
मुकद्दर बेटियों के खुद ही आँगन ढूंढ लेते हैं