چپ کے چپ کے دیکھ رہا ہوں
چاند سے چہرے دیکھ رہا ہوں
चुप के चुप के देख रहा हूँ
चाँद से चेहरे देख रहा हूँ
کیا ہونگے خط کے مضمون!
بند لفافے دیکھ رہا ہوں
क्या होंगे ख़त के मज़मून?
बन्द लिफाफे देख रहा हूँ
خواب میں ان کو آ تے جاتے
اپنے سرہانے دیکھ رہا ہوں
ख़्वाब में उनको आते जाते
अपने सिरहाने देख रहा हूँ
پھول کے ہاتھ میں حیرانی سے
پھول کے گملے دیکھ رہا ہوں
फूल के हाथ में हैरानी से
फूल के गमले देख रहा हूँ
بدلا بدلا سا ہے لہجہ
آپ کے نکھرے دیکھ رہا ہوں
बदला बदला सा है लहजा
आप के नखरे देख रहा हूँ
Monday, April 23, 2018
Chand sa chehra dekh raha hun
-
تری سن کر صدا الحمدللہ ہوا دل خوش مرا الحمدللہ مری ہے کیا رضا اب کیا ہوں میں تری ہو جو رضا الحمدللہ...
-
اس نے جب بھی مجھے کہا خاموش احتراماً میں ہو گیا خاموش جتنا باہر سے بولتا تھا کبھی اتنا اندر سے ہو گیا خاموش آئینے کو غرور تھا خود پر دیکھ کر...